Skip to main content

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ارْكَعُوْا وَاسْجُدُوْا وَ اعْبُدُوْا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوْا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ ۚ

yāayyuhā
يَٰٓأَيُّهَا
O you who believe!
اے
alladhīna
ٱلَّذِينَ
O you who believe!
لوگو
āmanū
ءَامَنُوا۟
O you who believe!
جو ایمان لائے ہو
ir'kaʿū
ٱرْكَعُوا۟
Bow
رکوع کرو۔ جھک جاؤ
wa-us'judū
وَٱسْجُدُوا۟
and prostrate
اور سجدہ کرو
wa-uʿ'budū
وَٱعْبُدُوا۟
and worship
اور عبادت کرو
rabbakum
رَبَّكُمْ
your Lord
اپنے رب کی
wa-if'ʿalū
وَٱفْعَلُوا۟
and do
اور کرو
l-khayra
ٱلْخَيْرَ
[the] good
بھلائی
laʿallakum
لَعَلَّكُمْ
so that you may
تاکہ تم
tuf'liḥūna
تُفْلِحُونَ۩
be successful
تم فلاح پاجاؤ

طاہر القادری:

اے ایمان والو! تم رکوع کرتے رہو اور سجود کرتے رہو، اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو اور (دیگر) نیک کام کئے جاؤ تاکہ تم فلاح پا سکو،

English Sahih:

O you who have believed, bow and prostrate and worship your Lord and do good – that you may succeed.

1 Abul A'ala Maududi

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، رکوع اور سجدہ کرو، اپنے رب کی بندگی کرو، اور نیک کام کرو، شاید کہ تم کو فلاح نصیب ہو