بے باک حد سے گزر جانے والوں کی (١) اطاعت سے باز آجاؤ۔
١٥١۔١ مُسْرِفِیْنَ سے مراد وہ رؤسا اور سردار ہیں جو کفر و شرک کے داعی اور مخالفت میں پیش پیش تھے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو
6 Muhammad Junagarhi
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ
7 Muhammad Hussain Najafi
اور ان حد سے تجاوز کرنے والوں کے حکم کی اطاعت نہ کرو۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور زیادتی کرنے والوں کی بات نہ مانو
9 Tafsir Jalalayn
اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو
10 Tafsir as-Saadi
﴿فَاتَّقُوا اللّٰـهَ وَأَطِيعُونِ وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ﴾ ” پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو۔“ جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی حدود سے تجاوز کیا۔
11 Mufti Taqi Usmani
aur unn hadd say guzray huye logon ka kehna matt maano