Skip to main content

ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِيْنَۗ

Then
ثُمَّ
پھر
We drowned
أَغْرَقْنَا
غرق کردیا ہم نے
the others
ٱلْءَاخَرِينَ
دوسروں کو

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

اور دوسروں کو غرق کر دیا

English Sahih:

Then We drowned the others.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

اور دوسروں کو غرق کر دیا

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

پھر دوسروں کو ڈبو دیا

احمد علی Ahmed Ali

پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا

أحسن البيان Ahsanul Bayan

پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا (١)

٦٦۔٢ موسیٰ علیہ السلام اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کر دیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہو گیا۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

پھر دوسروں کو ڈبو دیا

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

اور پھر ہم نے دوسرے فریق کو غرق کر دیا۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

پھر باقی لوگوں کو غرق کردیا

طاہر القادری Tahir ul Qadri

پھر ہم نے دوسروں (یعنی فرعونیوں) کو غرق کر دیا،