وَاَنْجَيْنَا مُوْسٰى وَمَنْ مَّعَهٗۤ اَجْمَعِيْنَۚ
wa-anjaynā
وَأَنجَيْنَا
And We saved
اور نجات دی ہم نے
mūsā
مُوسَىٰ
Musa
موسیٰ کو
waman
وَمَن
and who
اور جو
maʿahu
مَّعَهُۥٓ
(were) with him
اس کے ساتھ تھے
ajmaʿīna
أَجْمَعِينَ
all
سب کے سب
طاہر القادری:
اور ہم نے موسٰی علیہ السلام کو (بھی) نجات بخشی اور ان سب لوگوں کو (بھی) جو ان کے ساتھ تھے،
English Sahih:
And We saved Moses and those with him, all together.