Skip to main content

اَلَّذِيْنَ اٰتَيْنٰهُمُ الْـكِتٰبَ مِنْ قَبْلِهٖ هُمْ بِهٖ يُؤْمِنُوْنَ

alladhīna
ٱلَّذِينَ
Those who
وہ لوگ
ātaynāhumu
ءَاتَيْنَٰهُمُ
We gave them
دی ہم نے ان کو
l-kitāba
ٱلْكِتَٰبَ
the Scripture
کتاب
min
مِن
before it
سے
qablihi
قَبْلِهِۦ
before it
اس (سے) پہلے
hum
هُم
they
وہ
bihi
بِهِۦ
in it
ساتھ اس کے
yu'minūna
يُؤْمِنُونَ
believe
ایمان لاتے ہیں

طاہر القادری:

جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عطا کی تھی وہ (اسی ہدایت کے تسلسل میں) اس (قرآن) پر (بھی) ایمان رکھتے ہیں،

English Sahih:

Those to whom We gave the Scripture before it – they are believers in it.

1 Abul A'ala Maududi

جن لوگوں کو اس سے پہلے ہم نے کتاب دی تھی وہ اِس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں