Skip to main content

فَاٰمَنَ لَهٗ لُوْطٌۘ وَقَالَ اِنِّىْ مُهَاجِرٌ اِلٰى رَبِّىْ ۗ اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ

And believed
فَـَٔامَنَ
تو ایمان لایا
[in] him
لَهُۥ
اس پر
Lut
لُوطٌۘ
لوط
and he said
وَقَالَ
اور اس نے کہا
"Indeed I (am)
إِنِّى
بیشک میں
emigrating
مُهَاجِرٌ
ہجرت کرنے والا ہوں
to
إِلَىٰ
طرف
my Lord
رَبِّىٓۖ
اپنے رب کی
Indeed He
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
[He] (is)
هُوَ
وہ
the All-Mighty
ٱلْعَزِيزُ
زبردست ہے
the All-Wise"
ٱلْحَكِيمُ
حکمت والا ہے

طاہر القادری:

پھر لوط (علیہ السلام) ان پر (یعنی ابراہیم علیہ السلام پر) ایمان لے آئے اور انہوں نے کہا: میں اپنے رب کی طرف ہجرت کرنے والا ہوں۔ بیشک وہ غالب ہے حکمت والا ہے،

English Sahih:

And Lot believed him. [Abraham] said, "Indeed, I will emigrate to [the service of] my Lord. Indeed, He is the Exalted in Might, the Wise."

1 Abul A'ala Maududi

اُس وقت لوطؑ نے اُس کو مانا اور ابراہیمؑ نے کہا میں اپنے رب کی طرف ہجرت کرتا ہوں، وہ زبردست ہے اور حکیم ہے