Skip to main content

اَلَّذِيْنَ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِۚ

alladhīna
ٱلَّذِينَ
Those who
وہ لوگ
yaqūlūna
يَقُولُونَ
say
جو کہتے ہیں
rabbanā
رَبَّنَآ
"Our Lord!
اے ہمارے رب
innanā
إِنَّنَآ
Indeed we
بیشک ہم
āmannā
ءَامَنَّا
(have) believed
ایمان لائے ہم
fa-igh'fir
فَٱغْفِرْ
so forgive
پس بخش دے
lanā
لَنَا
for us
واسطے ہمارے
dhunūbanā
ذُنُوبَنَا
our sins
ہمارے گناہوں کو
waqinā
وَقِنَا
and save us
بچا ہم کو
ʿadhāba
عَذَابَ
(from) punishment
عذاب سے
l-nāri
ٱلنَّارِ
(of) the Fire"
آگ کے

طاہر القادری:

(یہ وہ لوگ ہیں) جو کہتے ہیں: اے ہمارے رب! ہم یقینا ایمان لے آئے ہیں سو ہمارے گناہ معاف فرما دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے،

English Sahih:

Those who say, "Our Lord, indeed we have believed, so forgive us our sins and protect us from the punishment of the Fire,"

1 Abul A'ala Maududi

یہ وہ لوگ ہیں، جو کہتے ہیں کہ "مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے"