Skip to main content

وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا هَلْ نَدُلُّكُمْ عَلٰى رَجُلٍ يُّنَبِّئُكُمْ اِذَا مُزِّقْتُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍۙ اِنَّكُمْ لَفِىْ خَلْقٍ جَدِيْدٍۚ

waqāla
وَقَالَ
But say
اور کہا
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
ان لوگوں نے
kafarū
كَفَرُوا۟
disbelieve
جنہوں نے کفر کیا
hal
هَلْ
"Shall
کیا
nadullukum
نَدُلُّكُمْ
we direct you
ہم بنائیں تم کو
ʿalā
عَلَىٰ
to
بارے میں
rajulin
رَجُلٍ
a man
ایسے شخص کے
yunabbi-ukum
يُنَبِّئُكُمْ
who informs you
جو خبر دیتا ہے تم کو
idhā
إِذَا
when
جب
muzziq'tum
مُزِّقْتُمْ
you have disintegrated
ریزہ ریزہ کر دئیے جاؤ گے تم
kulla
كُلَّ
(in) total
پوری طرح
mumazzaqin
مُمَزَّقٍ
disintegration
ریزہ ریزہ کیا جاتا
innakum
إِنَّكُمْ
indeed you
بیشک تم
lafī
لَفِى
surely (will be) in
البتہ میں
khalqin
خَلْقٍ
a creation
پیدائش (میں) ہوگے
jadīdin
جَدِيدٍ
new?
نئی

طاہر القادری:

اور کافر لوگ (تعجب و استہزاء کی نیت سے) کہتے ہیں کہ کیا ہم تمہیں ایسے شخص کا بتائیں جو تمہیں یہ خبر دیتا ہے کہ جب تم (مَر کر) بالکل ریزہ ریزہ ہوجاؤ گے تو یقیناً تمہیں (ایک) نئی پیدائش ملے گی،

English Sahih:

But those who disbelieve say, "Shall we direct you to a man who will inform you [that] when you have disintegrated in complete disintegration, you will [then] be [recreated] in a new creation?

1 Abul A'ala Maududi

منکرین لوگوں سے کہتے ہیں "ہم بتائیں تمہیں ایسا شخص جو خبر دیتا ہے کہ جب تمہارے جسم کا ذرہ ذرہ منتشر ہو چکا ہو گا اس وقت تم نئے سرے سے پیدا کر دیے جاؤ گے؟