اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِيْنَ
reward
نَجْزِى
ہم بدلہ دیتے ہیں
the good-doers
ٱلْمُحْسِنِينَ
محسنین کو
طاہر القادری: بے شک ہم نیکو کاروں کو اسی طرح صِلہ دیا کرتے ہیں،
English Sahih: Indeed, We thus reward the doers of good.
Collapse
1 Abul A'ala Maududiہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
2 Ahmed Raza Khanبیشک ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں نیکوں کو،
3 Ahmed Aliبے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں
4 Ahsanul Bayanہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔
5 Fateh Muhammad Jalandhryہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
6 Muhammad Junagarhiہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں
7 Muhammad Hussain Najafiہم اسی طرح نیکوکاروں کو جزا دیتے ہیں۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiہم اسی طرح حسوُ عمل والوں کو جزا دیا کرتے ہیں
9 Tafsir Jalalaynہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
10 Tafsir as-Saadi﴿إِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ﴾ پس اللہ تعالیٰ نے الیاس کی اسی طرح مدح و ثنا بیان کی جس طرح دیگر انبیاء و مرسلین کو مدح و ثنا سے نوازا۔
11 Mufti Taqi Usmaniyaqeenan hum naiki kernay walon ko issi tarah sila detay hain .
القرآن الكريم - الصافات٣٧ :١٣١ As-Saffat37 :131