Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

وَالصّٰٓفّٰتِ صَفًّا ۙ

وَالصّــٰۗفّٰتِ
قسم ہے صفیں باندھنے والوں کی
صَفًّا
صف در صف/ قطار در قطار

قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم

تفسير

فَالزّٰجِرٰتِ زَجْرًا ۙ

فَالزّٰجِرٰتِ
پھر ڈانٹ دینے والوں کی
زَجْرًا
سخت ڈانٹنا

پھر اُن کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں

تفسير

فَالتّٰلِيٰتِ ذِكْرًا ۙ

فَالتّٰلِيٰتِ
پھر تلاوت کرنے والوں کی
ذِكْرًا
ذکر کو/ قرآن کو

پھر اُن کی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں

تفسير

اِنَّ اِلٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ ۗ

اِنَّ اِلٰهَكُمْ
بیشک الٰہ تمہارا
لَوَاحِدٌ
یقیناً ایک ہی ہے

تمہارا معبود حقیقی بس ایک ہی ہے

تفسير

رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ الْمَشَارِقِ ۗ

رَبُّ السَّمٰوٰتِ
جو رب ہے آسمانوں کا
وَالْاَرْضِ
اور زمین کا
وَمَا بَيْنَهُمَا
اور جو ان دونوں کے درمیان ہے
وَرَبُّ الْمَشَارِقِ
اور جو رب ہے مشرقوں کا

وہ جو زمین اور آسمانوں کا اور تمام اُن چیزوں کا مالک ہے جو زمین و آسمان میں ہیں، اور سارے مشرقوں کا مالک

تفسير

اِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاۤءَ الدُّنْيَا بِزِيْنَةِ ِلْكَوَاكِبِۙ

اِنَّا
بیشک ہم نے
زَيَّنَّا
خوب صورت بنایا ہم نے
السَّمَاۗءَ الدُّنْيَا
آسمان دنیا کو
بِزِيْنَةِۨ
زینت دے کر/ زینت سے
الْكَـوَاكِبِ
ستاروں سے/ کی

ہم نے آسمان دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے

تفسير

وَحِفْظًا مِّنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ مَّارِدٍۚ

وَحِفْظًا
اور حفاظت کا ذریعہ
مِّنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ
ہر شیطان سے
مَّارِدٍ
جو سرکش ہے

اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے

تفسير

لَّا يَسَّمَّعُوْنَ اِلَى الْمَلَاِ الْاَعْلٰى وَيُقْذَفُوْنَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍۖ

لَا يَسَّمَّعُوْنَ
نہیں وہ کان لگا کر سن سکتے
اِلَى الْمَلَاِ الْاَعْلٰي
طرف بلندیوں والی جماعت کے/ طرف بلند جماعت کے
وَيُقْذَفُوْنَ
اور وہ ہانکے جاتے ہیں/ پھینکے جاتے ہیں
مِنْ
سے
كُلِّ
ہر
جَانِبٍ
طرف (سے)

یہ شیاطین ملاء اعلیٰ کی باتیں نہیں سن سکتے، ہر طرف سے مارے اور ہانکے جاتے ہیں

تفسير

دُحُوْرًا وَّلَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌ ۙ

دُحُوْرًا
سخت ذلت کے ساتھ
وَّلَهُمْ
اور ان کے لئے
عَذَابٌ وَّاصِبٌ
عذاب ہے مسلسل/ پیہم

اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے

تفسير

اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ ثَاقِبٌ

اِلَّا مَنْ
مگر جو کوئی
خَطِفَ
اچک لے جاتا ہے
الْخَــطْفَةَ
اچک لے جانا
فَاَتْــبَعَهٗ
تو پیچھا کرتا ہے اس کا
شِهَابٌ
انگارہ/ شعلہ
ثَاقِبٌ
چمکتا

تاہم اگر کوئی ان میں سے کچھ لے اڑے تو ایک تیز شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الصافات
القرآن الكريم:الصافات
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):As-Saffat
سورہ نمبر:37
کل آیات:182
کل کلمات:860
کل حروف:3826
کل رکوعات:5
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:56
آیت سے شروع:3788