Skip to main content

وَّقَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيْحَ عِيْسَى ابْنَ مَرْيَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ ۚ وَمَا قَتَلُوْهُ وَمَا صَلَبُوْهُ وَلٰـكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ۗ وَاِنَّ الَّذِيْنَ اخْتَلَـفُوْا فِيْهِ لَفِىْ شَكٍّ مِّنْهُ ۗ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوْهُ يَقِيْنًا ۢ ۙ

And for their saying
وَقَوْلِهِمْ
اور ان کے کہنے کے
"Indeed we
إِنَّا
بیشک ہم نے
killed
قَتَلْنَا
قتل کیا ہم نے
the Messiah
ٱلْمَسِيحَ
مسیح کو
Isa
عِيسَى
عیسیٰ کو
son
ٱبْنَ
جو بیٹے ہیں
(of) Maryam
مَرْيَمَ
مریم ہیں
(the) Messenger
رَسُولَ
جو رسول تھے
(of) Allah"
ٱللَّهِ
اللہ کے
And not
وَمَا
حالانکہ نہیں
they killed him
قَتَلُوهُ
انہوں نے قتل کیا اس کو
and not
وَمَا
اور نہیں
they crucified him
صَلَبُوهُ
انہوں نے صلیب چڑھایا اس کو
but
وَلَٰكِن
لیکن
it was made to appear (so)
شُبِّهَ
شبہ ڈالا گیا
to them
لَهُمْۚ
ان کے لیے
And indeed
وَإِنَّ
اور بیشک
those who
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
differ
ٱخْتَلَفُوا۟
جنہوں نے اختلاف کیا
in it
فِيهِ
اس میں
(are) surely in
لَفِى
البتہ
doubt
شَكٍّ
شک میں ہیں
about it
مِّنْهُۚ
اس سے
Not
مَا
نہیں
for them
لَهُم
ان کے لیے
about it
بِهِۦ
اس کا
[of]
مِنْ
کوئی
(any) knowledge
عِلْمٍ
علم
except
إِلَّا
مگر
(the) following
ٱتِّبَاعَ
پیروی کرنا
(of) assumption
ٱلظَّنِّۚ
گمان کی
And not
وَمَا
اور نہیں
they killed him
قَتَلُوهُ
انہوں نے قتل کیا اس کو
certainly
يَقِينًۢا
یقینی طور پر

طاہر القادری:

اور ان کے اس کہنے (یعنی فخریہ دعوٰی) کی وجہ سے (بھی) کہ ہم نے اﷲ کے رسول، مریم کے بیٹے عیسٰی مسیح کو قتل کر ڈالا ہے، حالانکہ انہوں نے نہ ان کو قتل کیا اور نہ انہیں سولی چڑھایا مگر (ہوا یہ کہ) ان کے لئے (کسی کو عیسٰی علیہ السلام کا) ہم شکل بنا دیا گیا، اور بیشک جو لوگ ان کے بارے میں اختلاف کر رہے ہیں وہ یقیناً اس (قتل کے حوالے) سے شک میں پڑے ہوئے ہیں، انہیں (حقیقتِ حال کا) کچھ بھی علم نہیں مگر یہ کہ گمان کی پیروی (کر رہے ہیں)، اور انہوں نے عیسٰی (علیہ السلام) کو یقیناً قتل نہیں کیا،

English Sahih:

And [for] their saying, "Indeed, we have killed the Messiah, Jesus the son of Mary, the messenger of Allah." And they did not kill him, nor did they crucify him; but [another] was made to resemble him to them. And indeed, those who differ over it are in doubt about it. They have no knowledge of it except the following of assumption. And they did not kill him, for certain.

1 Abul A'ala Maududi

اور خود کہا کہ ہم نے مسیح، عیسیٰ ابن مریم، رسول اللہ کو قتل کر دیا ہے حالانکہ فی الواقع انہوں نے نہ اس کو قتل کیا نہ صلیب پر چڑھایا بلکہ معاملہ ان کے لیے مشتبہ کر دیا گیا اور جن لوگوں نے اس کے بارے میں اختلاف کیا ہے وہ بھی دراصل شک میں مبتلا ہیں، ان کے پاس اس معاملہ میں کوئی علم نہیں ہے، محض گمان ہی کی پیروی ہے انہوں نے مسیح کو یقین کے ساتھ قتل نہیں کیا