Skip to main content

وَمَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِـيُـطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِ ۗ وَلَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَاۤءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَاسْتَغْفَرَ لَـهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِيْمًا

wamā
وَمَآ
And not
اور نہیں
arsalnā
أَرْسَلْنَا
We sent
بھیجا ہم نے
min
مِن
any
کوئی
rasūlin
رَّسُولٍ
Messenger
رسول
illā
إِلَّا
except
مگر
liyuṭāʿa
لِيُطَاعَ
to be obeyed
تاکہ اطاعت کیا جائے
bi-idh'ni
بِإِذْنِ
by (the) permission
اذن کے ساتھ
l-lahi
ٱللَّهِۚ
(of) Allah
اللہ کے
walaw
وَلَوْ
And if
اور اگر
annahum
أَنَّهُمْ
[that] they
بیشک وہ۔ واقعی وہ
idh
إِذ
when
جب
ẓalamū
ظَّلَمُوٓا۟
they wronged
جب انہوں نے ظلم کیا
anfusahum
أَنفُسَهُمْ
themselves
اپنے نفسوں پر
jāūka
جَآءُوكَ
(had) come to you
آجاتے تیرے پاس
fa-is'taghfarū
فَٱسْتَغْفَرُوا۟
and asked forgiveness
پھر بخشش مانگتے
l-laha
ٱللَّهَ
(of) Allah
اللہ سے
wa-is'taghfara
وَٱسْتَغْفَرَ
and asked forgiveness
اور بخشش مانگتا
lahumu
لَهُمُ
for them
ان کے لیے
l-rasūlu
ٱلرَّسُولُ
the Messenger
رسول
lawajadū
لَوَجَدُوا۟
surely they would have found
البتہ پائے
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ کو
tawwāban
تَوَّابًا
Oft-Forgiving
تو بہ قبول کرنے والا
raḥīman
رَّحِيمًا
Most Merciful
مہربان

طاہر القادری:

اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے، اور (اے حبیب!) اگر وہ لوگ جب اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے تھے آپ کی خدمت میں حاضر ہو جاتے اوراللہ سے معافی مانگتے اور رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ان کے لئے مغفرت طلب کرتے تو وہ (اس وسیلہ اور شفاعت کی بنا پر) ضرور اللہ کو توبہ قبول فرمانے والا نہایت مہربان پاتے،

English Sahih:

And We did not send any messenger except to be obeyed by permission of Allah. And if, when they wronged themselves, they had come to you, [O Muhammad], and asked forgiveness of Allah and the Messenger had asked forgiveness for them, they would have found Allah Accepting of Repentance and Merciful.

1 Abul A'ala Maududi

(انہیں بتاؤ کہ) ہم نے جو رسول بھی بھیجا ہے اس لیے بھیجا ہے کہ اذن خداوندی کی بنا پر اس کی اطاعت کی جائے اگر انہوں نے یہ طریقہ اختیار کیا ہوتا کہ جب یہ اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھے تھے تو تمہارے پاس آ جاتے اور اللہ سے معافی مانگتے، اور رسول بھی ان کے لیے معافی کی درخواست کرتا، تو یقیناً اللہ کو بخشنے والا اور رحم کرنے والا پاتے