Skip to main content

دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَمَغْفِرَةً وَّرَحْمَةً ۗ وَكَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا

darajātin
دَرَجَٰتٍ
Ranks
درجات ہیں
min'hu
مِّنْهُ
from Him
اس کی طرف سے
wamaghfiratan
وَمَغْفِرَةً
and forgiveness
اور بخشش ہے
waraḥmatan
وَرَحْمَةًۚ
and mercy
اور رحمت ہے
wakāna
وَكَانَ
And is
اور ہے
l-lahu
ٱللَّهُ
Allah
اللہ
ghafūran
غَفُورًا
Oft-Forgiving
بخشنے والا
raḥīman
رَّحِيمًا
Most Merciful
مہربان

طاہر القادری:

اس کی طرف سے (ان کے لئے بہت) درجات ہیں اور بخشائش اور رحمت ہے، اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے،

English Sahih:

Degrees [of high position] from Him and forgiveness and mercy. And Allah is ever Forgiving and Merciful.

1 Abul A'ala Maududi

اُن کے لیے اللہ کی طرف سے بڑے درجے ہیں اور مغفرت اور رحمت ہے، اور اللہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے