Skip to main content

قَالُوْا يٰقَوْمَنَاۤ اِنَّا سَمِعْنَا كِتٰبًا اُنْزِلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ يَهْدِىْۤ اِلَى الْحَقِّ وَاِلٰى طَرِيْقٍ مُّسْتَقِيْمٍ

qālū
قَالُوا۟
They said
انہوں نے کہا
yāqawmanā
يَٰقَوْمَنَآ
"O our people!
اے ہماری قوم
innā
إِنَّا
Indeed, we
بیشک ہم نے
samiʿ'nā
سَمِعْنَا
[we] have heard
سنی ہم نے
kitāban
كِتَٰبًا
a Book
ایک کتاب
unzila
أُنزِلَ
revealed
اتاری گئی
min
مِنۢ
after
کے
baʿdi
بَعْدِ
after
بعد
mūsā
مُوسَىٰ
Musa
موسیٰ کے
muṣaddiqan
مُصَدِّقًا
confirming
تصدیق کرنے والی
limā
لِّمَا
what
واسطے اس کے جو
bayna
بَيْنَ
(was) before it
درمیان
yadayhi
يَدَيْهِ
(was) before it
اس کے دونوں ہاتھوں کے۔ جو اس سے پہلے ہے
yahdī
يَهْدِىٓ
guiding
ہدایت دیتی ہے
ilā
إِلَى
to
طرف
l-ḥaqi
ٱلْحَقِّ
the truth
حق کی
wa-ilā
وَإِلَىٰ
and to
اور طرف
ṭarīqin
طَرِيقٍ
a Path
راستے کے
mus'taqīmin
مُّسْتَقِيمٍ
Straight
سیدھے

طاہر القادری:

انہوں نے کہا: اے ہماری قوم (یعنی اے قومِ جنّات)! بیشک ہم نے ایک (ایسی) کتاب سنی ہے جو موسٰی (علیہ السلام کی تورات) کے بعد اتاری گئی ہے (جو) اپنے سے پہلے (کی کتابوں) کی تصدیق کرنے والی ہے (وہ) سچّے (دین) اور سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتی ہے،

English Sahih:

They said, "O our people, indeed we have heard a [recited] Book revealed after Moses confirming what was before it which guides to the truth and to a straight path.

1 Abul A'ala Maududi

انہوں نے جا کر کہا، "اے ہماری قوم کے لوگو، ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰؑ کے بعد نازل کی گئی ہے، تصدیق کرنے والی ہے اپنے سے پہلے آئی ہوئی کتابوں کی، رہنمائی کرتی ہے حق اور راہ راست کی طرف