الطور آية ۳ArabicBangla/BengaliDeutsch/GermanEnglishHindiIndonesiaRussianTamilTürkçeUrduChinese (Simplified)فِىْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۙInفِىمیںparchmentرَقٍّجھلیunrolledمَّنشُورٍپھیلی ہوئیطاہر القادری:(جو) کھلے صحیفہ میں (ہے)،English Sahih:In parchment spread open Collapse 1 Abul A'ala Maududiجو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے2 Ahmed Raza Khanجو کھلے دفتر میں لکھا ہے3 Ahmed Aliکشادہ ورقوں میں4 Ahsanul Bayanجو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ (۱) ٣۔١رق یہ متعلق ہے مَسْطُورِ کے۔ رَقِ وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ منشور بمعنی مبسوط پھیلا یا کھلا ہوا۔5 Fateh Muhammad Jalandhryکشادہ اوراق میں6 Muhammad Junagarhiجو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے7 Muhammad Hussain Najafiکھلے ورق میں۔8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiجو کشادہ اوراق میں ہے9 Tafsir Jalalaynکشادہ اوراق میں10 Tafsir as-Saadi﴿فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍ﴾ یعنی اوراق میں لکھا گیا ہے جو بالکل ظاہر ہے، مخفی نہیں ہے اور اس کا حال ہر خرد مند اور صاحب بصیرت سے چھپا ہوا نہیں ہے۔11 Mufti Taqi Usmanisaheefay mein likhi hoi hai
4 Ahsanul Bayanجو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ (۱) ٣۔١رق یہ متعلق ہے مَسْطُورِ کے۔ رَقِ وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ منشور بمعنی مبسوط پھیلا یا کھلا ہوا۔
10 Tafsir as-Saadi﴿فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍ﴾ یعنی اوراق میں لکھا گیا ہے جو بالکل ظاہر ہے، مخفی نہیں ہے اور اس کا حال ہر خرد مند اور صاحب بصیرت سے چھپا ہوا نہیں ہے۔