Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

وَالطُّوْرِۙ

وَالطُّوْرِ
قسم ہے طور کی

قسم ہے طور کی

تفسير

وَكِتٰبٍ مَّسْطُوْرٍۙ

وَكِتٰبٍ
اور کتاب کی
مَّسْطُوْرٍ
لکھی ہوئی

اور ایک ایسی کھلی کتاب کی

تفسير

فِىْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۙ

فِيْ رَقٍّ
جھلی میں
مَّنْشُوْرٍ
پھیلی ہوئی

جو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے

تفسير

وَالْبَيْتِ الْمَعْمُوْرِۙ

وَّالْبَيْتِ
اور قسم ہے گھر کی
الْمَعْمُوْرِ
آباد

اور آباد گھر کی

تفسير

وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوْعِۙ

وَالسَّقْفِ
اور چھت کی
الْمَرْفُوْعِ
جو اونچی ہے

اور اونچی چھت کی

تفسير

وَالْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِۙ

وَالْبَحْرِ
اور سمندر کی
الْمَسْجُوْرِ
جو موجزن ہے

اور موجزن سمندر کی

تفسير

اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوٰ قِعٌ ۙ

اِنَّ عَذَابَ
بیشک عذاب
رَبِّكَ
تیرے رب کا
لَوَاقِعٌ
البتہ واقع ہونے والا ہے

کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے

تفسير

مَّا لَهٗ مِنْ دَافِعٍۙ

مَّا لَهٗ
نہیں اس کے لیے
مِنْ دَافِعٍ
کوئی دور کرنے والا

جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں

تفسير

يَّوْمَ تَمُوْرُ السَّمَاۤءُ مَوْرًا ۙ

يَّوْمَ
جس دن
تَمُوْرُ السَّمَاۗءُ
پھٹ جائے گا۔ لرزے گا، آسمان
مَوْرًا
لرزنا۔ ڈگمگانا

وہ اُس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا

تفسير

وَّتَسِيْرُ الْجِبَالُ سَيْرًا ۗ

وَّتَسِيْرُ
اور چلیں گے
الْجِبَالُ
پہاڑ
سَيْرًا
چلنا

اور پہاڑ اڑے اڑے پھریں گے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الطور
القرآن الكريم:الطور
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):At-Tur
سورہ نمبر:52
کل آیات:49
کل کلمات:320
کل حروف:1500
کل رکوعات:2
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:76
آیت سے شروع:4735