Skip to main content

وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَ ۙ اَٮِٕذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ

wakānū
وَكَانُوا۟
And they used (to)
اور وہ
yaqūlūna
يَقُولُونَ
say
کہا کرتے تھے
a-idhā
أَئِذَا
"When
کیا جب
mit'nā
مِتْنَا
we die
ہم مرجائیں گے
wakunnā
وَكُنَّا
and become
اور ہم ہوں گے
turāban
تُرَابًا
dust
مٹی
waʿiẓāman
وَعِظَٰمًا
and bones
اور ہڈیاں
a-innā
أَءِنَّا
will we
کیا بیشک ہم
lamabʿūthūna
لَمَبْعُوثُونَ
surely be resurrected?
ہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے

طاہر القادری:

اور کہا کرتے تھے کہ کیا جب ہم مر جائیں گے اور ہم خاک (کا ڈھیر) اور (بوسیدہ) ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم (پھر زندہ کر کے) اٹھائے جائیں گے،

English Sahih:

And they used to say, "When we die and become dust and bones, are we indeed to be resurrected?

1 Abul A'ala Maududi

کہتے تھے "کیا جب ہم مر کر خاک ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے تو پھر اٹھا کھڑے کیے جائیں گے؟