Skip to main content

اَلَّذِيْنَ يُظٰهِرُوْنَ مِنْكُمْ مِّنْ نِّسَاۤٮِٕهِمْ مَّا هُنَّ اُمَّهٰتِهِمْۗ اِنْ اُمَّهٰتُهُمْ اِلَّا الّۤـٰـئِـيْ وَلَدْنَهُمْۗ وَاِنَّهُمْ لَيَقُوْلُوْنَ مُنْكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَزُوْرًاۗ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ

alladhīna
ٱلَّذِينَ
Those who
وہ لوگ
yuẓāhirūna
يُظَٰهِرُونَ
pronounce zihar
جو ظہار کرتے ہیں
minkum
مِنكُم
among you
تم میں سے
min
مِّن
[from]
سے
nisāihim
نِّسَآئِهِم
(to) their wives
اپنی بیویوں (سے)
مَّا
not
نہیں
hunna
هُنَّ
they
وہ
ummahātihim
أُمَّهَٰتِهِمْۖ
(are) their mothers
ان کی مائیں
in
إِنْ
Not
نہیں
ummahātuhum
أُمَّهَٰتُهُمْ
(are) their mothers
ان کی مائیں
illā
إِلَّا
except
مگر
allāī
ٱلَّٰٓـِٔى
those who
وہ (عورتیں) جنہوں نے
waladnahum
وَلَدْنَهُمْۚ
gave them birth
جنم دیا ان کو
wa-innahum
وَإِنَّهُمْ
And indeed they
اور بیشک وہ
layaqūlūna
لَيَقُولُونَ
surely say
البتہ وہ کہتے ہیں
munkaran
مُنكَرًا
an evil
منکر۔ ناپسندیدہ
mina
مِّنَ
[of]
سے
l-qawli
ٱلْقَوْلِ
[the] word
بات میں (سے)
wazūran
وَزُورًاۚ
and a lie
اور جھوٹ
wa-inna
وَإِنَّ
But indeed
اور بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
laʿafuwwun
لَعَفُوٌّ
(is) surely Oft-Pardoning
البتہ معاف کرنے والا ہے
ghafūrun
غَفُورٌ
Oft-Forgiving
بخشش فرمانے والا ہے

طاہر القادری:

تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظِہار کر بیٹھتے ہیں (یعنی یہ کہہ بیٹھتے ہیں کہ تم مجھ پر میری ماں کی پشت کی طرح ہو)، تو (یہ کہنے سے) وہ اُن کی مائیں نہیں (ہوجاتیں)، اُن کی مائیں تو صرف وہی ہیں جنہوں نے اُن کو جَنا ہے، اور بیشک وہ لوگ بری اور جھوٹی بات کہتے ہیں، اور بیشک اﷲ ضرور درگزر فرمانے والا بڑا بخشنے والا ہے،

English Sahih:

Those who pronounce thihar among you [to separate] from their wives – they are not [consequently] their mothers. Their mothers are none but those who gave birth to them. And indeed, they are saying an objectionable statement and a falsehood. But indeed, Allah is Pardoning and Forgiving.

1 Abul A'ala Maududi

تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں ان کی بیویاں ان کی مائیں نہیں ہیں، ان کی مائیں تو وہی ہیں جنہوں نے ان کو جنا ہے یہ لوگ ایک سخت ناپسندیدہ اور جھوٹی بات کہتے ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ بڑا معاف کرنے والا اور درگزر فرمانے والا ہے