١٢٢۔١ سجدے میں گر کر انہوں نے رب العالمین پر ایمان لانے اعلان دیا جس سے فرعونیوں کو مغالطہ ہو سکتا تھا کہ یہ سجدہ فرعون کو کیا گیا ہے جس کی الوہیت کے وہ قائل تھے اس لئے انہوں نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کا رب کہہ کر واضح کردیا کہ یہ سجدہ ہم جہانوں کے رب کو ہی کر رہے ہیں۔ لوگوں کے خود ساختہ کسی رب کو نہیں۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
یعنی موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر
6 Muhammad Junagarhi
جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے
7 Muhammad Hussain Najafi
جو موسیٰ و ہارون کا پروردگار ہے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
یعنی موسٰی علیھ السّلاماور ہارون علیھ السّلامکے رب پر