Skip to main content

وَاِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا ۘ قَالَ يٰقَوْمِ اعْبُدُوْا اللّٰهَ مَا لَـكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَيْرُهٗ ۗ قَدْ جَاۤءَتْكُمْ بَيِّنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ ۗ هٰذِهٖ نَاقَةُ اللّٰهِ لَـكُمْ اٰيَةً فَذَرُوْهَا تَأْكُلْ فِىْۤ اَرْضِ اللّٰهِ وَلَا تَمَسُّوْهَا بِسُوْۤءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابٌ اَ لِيْمٌ

wa-ilā
وَإِلَىٰ
And to
اور طرف
thamūda
ثَمُودَ
Thamud
ثمود کے
akhāhum
أَخَاهُمْ
(We sent) their brother
ان کے بھائی
ṣāliḥan
صَٰلِحًاۗ
Salih
صالح (کو بھیجا)
qāla
قَالَ
He said
اس نے کہا
yāqawmi
يَٰقَوْمِ
"O my people!
اے میری قوم
uʿ'budū
ٱعْبُدُوا۟
Worship
عبادت کرو
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ کی
مَا
not
نہیں
lakum
لَكُم
for you
تمہارے لئے
min
مِّنْ
any
سے
ilāhin
إِلَٰهٍ
god
کوئی الٰہ
ghayruhu
غَيْرُهُۥۖ
other than Him
اس کے علاوہ
qad
قَدْ
Verily
تحقیق
jāatkum
جَآءَتْكُم
has come to you
آگئی تمہارے پاس
bayyinatun
بَيِّنَةٌ
a clear proof
کھلی دلیل
min
مِّن
from
سے
rabbikum
رَّبِّكُمْۖ
your Lord
تمہارے رب کی طرف سے
hādhihi
هَٰذِهِۦ
This
یہ
nāqatu
نَاقَةُ
(is) a she-camel
اونٹنی ہے
l-lahi
ٱللَّهِ
(of) Allah
اللہ کی
lakum
لَكُمْ
(it is) for you
تمہارے لئے
āyatan
ءَايَةًۖ
a Sign
ایک نشانی
fadharūhā
فَذَرُوهَا
So you leave her
پس چھوڑ دو اس کو
takul
تَأْكُلْ
(to) eat
چرتی رہے
فِىٓ
on
میں
arḍi
أَرْضِ
(the) earth
زمین میں
l-lahi
ٱللَّهِۖ
(of) Allah
اللہ کی
walā
وَلَا
and (do) not
اور نہ
tamassūhā
تَمَسُّوهَا
touch her
تم چھونا اس کو
bisūin
بِسُوٓءٍ
with harm
ساتھ برائی کے
fayakhudhakum
فَيَأْخُذَكُمْ
lest seizes you
ورنہ پکڑ لے گا تم کو
ʿadhābun
عَذَابٌ
a punishment
عذاب
alīmun
أَلِيمٌ
painful"
درد ناک

طاہر القادری:

اور (قومِ) ثمود کی طرف ان کے (قومی) بھائی صالح (علیہ السلام) کو (بھیجا)، انہوں نے کہا: اے میری قوم! اﷲ کی عبادت کیا کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، بیشک تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک روشن دلیل آگئی ہے۔ یہ اﷲ کی اونٹنی تمہارے لئے نشانی ہے، سو تم اسے (آزاد) چھوڑے رکھنا کہ اﷲ کی زمین میں چَرتی رہے اور اسے برائی (کے ارادے) سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ تمہیں دردناک عذاب آپکڑے گا،

English Sahih:

And to the Thamud [We sent] their brother Saleh. He said, "O my people, worship Allah; you have no deity other than Him. There has come to you clear evidence from your Lord. This is the she-camel of Allah [sent] to you as a sign. So leave her to eat within Allah's land and do not touch her with harm, lest there seize you a painful punishment.

1 Abul A'ala Maududi

اور ثمود کی طرف ہم نے اُن کے بھائی صالحؑ کو بھیجا اس نے کہا "اے برادران قوم، اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ہے تمہارے پاس تمہارے رب کی کھلی دلیل آ گئی ہے یہ اللہ کی اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی کے طور پر ہے، لہٰذا اسے چھوڑ دو کہ خدا کی زمین میں چرتی پھرے اس کو کسی برے ارادے سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ ایک درد ناک عذاب تمہیں آ لے گا