Skip to main content

وَّفُتِحَتِ السَّمَاۤءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًا ۙ

And is opened
وَفُتِحَتِ
اور کھول دیا جائے گا
the heaven
ٱلسَّمَآءُ
آسمان
and becomes
فَكَانَتْ
تو ہوجائے گا
gateways
أَبْوَٰبًا
دروازے، دروازے

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

اور آسمان کھول دیا جائے گا حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا

English Sahih:

And the heaven is opened and will become gateways.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

اور آسمان کھول دیا جائے گا حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

اور آسمان کھولا جائے گا کہ دروازے ہوجائے گا

احمد علی Ahmed Ali

اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہوجائیں گے

أحسن البيان Ahsanul Bayan

اور آسمان کھول دیا جائے گا پھر اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے (١)

١٩۔١ یعنی فرشتوں کے نزول کے لئے راستے بن جائیں گے اور وہ زمین پر اتر آئیں گے۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

اور آسمان کھول دیا جائے گا اور وہ دروازے ہی دروازے ہو جائے گا۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

اورآسمان کے راستے کھول دیئے جائیں گے اور دروازے بن جائیں گے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

اور آسمان (کے طبقات) پھاڑ دیئے جائیں گے تو (پھٹنے کے باعث گویا) وہ دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے،