Skip to main content

وَاتَّقُوْا فِتْنَةً لَّا تُصِيْبَنَّ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَاۤصَّةً ۚ وَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ

wa-ittaqū
وَٱتَّقُوا۟
And fear
اور ڈرو
fit'natan
فِتْنَةً
a trial
اس آزمائش سے
لَّا
not
نہ
tuṣībanna
تُصِيبَنَّ
which will afflict
پہنچے گی
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
ان لوگوں کو
ẓalamū
ظَلَمُوا۟
do wrong
جنہوں نے ظلم کیا
minkum
مِنكُمْ
among you
تم میں سے
khāṣṣatan
خَآصَّةًۖ
exclusively
خاص طور پر
wa-iʿ'lamū
وَٱعْلَمُوٓا۟
And know
اور جان لو
anna
أَنَّ
that
بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
shadīdu
شَدِيدُ
(is) severe
سخت
l-ʿiqābi
ٱلْعِقَابِ
(in) the penalty
سزا دینے والا ہے

طاہر القادری:

اور اس فتنہ سے ڈرو جو خاص طور پر صرف ان لوگوں ہی کو نہیں پہنچے گا جو تم میں سے ظالم ہیں (بلکہ اس ظلم کا ساتھ دینے والے اور اس پر خاموش رہنے والے بھی انہی میں شریک کر لئے جائیں گے)، اور جان لو کہ اللہ عذاب میں سختی فرمانے والا ہے،

English Sahih:

And fear a trial which will not strike those who have wronged among you exclusively, and know that Allah is severe in penalty.

1 Abul A'ala Maududi

اور بچو اُس فتنے سے جس کی شامت مخصوص طور پر صرف اُنہی لوگوں تک محدود نہ رہے گی جنہوں نے تم میں سے گناہ کیا ہو اور جان رکھو کہ اللہ سخت سزا دینے والا ہے