From what thing [i.e., substance] did He create him?
1 Abul A'ala Maududi
کس چیز سے اللہ نے اِسے پیدا کیا ہے؟
2 Ahmed Raza Khan
اسے کاہے سے بنایا،
3 Ahmed Ali
اس نے کس چیز سے اس کو بنایا
4 Ahsanul Bayan
اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
6 Muhammad Junagarhi
اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا
7 Muhammad Hussain Najafi
اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے؟
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
آخر اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے
9 Tafsir Jalalayn
اسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا ؟ من ای شیء خلقہ اس آیت میں سرکش اور خدا کے باغی انسان کو یہ بات یاد دلائی گئی ہے کہ پہلے وہ ذرا اپنی حقیقت پر غور کرے کہ وہ کس چیز سے وجود میں آیاڈ کس جگہ اس نے پرورش پائی ؟ اور کس راستے سے وہ دنیا میں آیا ؟ اور رحم مادر میں اس نے کیا غذا کھائی ؟ اور کس بےبسی کی حالت میں اس کی زندگی کی ابتدا ہوئی ؟ اپنی اس اصل اور حقیقت کو بھول کر ” ہمچومن دیگرے نیست “ کی غلط فہمی میں کیسے مبتلاء ہوجاتا ہے۔
10 Tafsir as-Saadi
...
11 Mufti Taqi Usmani
. ( woh zara sochay kay ) Allah ney ussay kiss cheez say peda kiya-?