Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

عَبَسَ وَتَوَلّٰۤىۙ

عَبَسَ
ترش رو ہوا
وَتَوَلّىٰٓ
اور منہ موڑا

ترش رو ہوا، اور بے رخی برتی

تفسير

اَنْ جَاۤءَهُ الْاَعْمٰىۗ

اَنْ
کہ
جَاۗءَهُ الْاَعْمٰى
آیا اس کے پاس اندھا

اِس بات پر کہ وہ اندھا اُس کے پاس آ گیا

تفسير

وَمَا يُدْرِيْكَ لَعَلَّهٗ يَزَّكّٰۤىۙ

وَمَا يُدْرِيْكَ
اور کیا چیز بتائے تجھ کو
لَعَلَّهٗ
شاید کہ وہ
يَزَّكّىٰٓ
وہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے

تمہیں کیا خبر، شاید وہ سدھر جائے

تفسير

اَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىۗ

اَوْ يَذَّكَّرُ
یا نصیحت پکڑے
فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰى
تو فائدہ دے اس کو نصیحت

یا نصیحت پر دھیان دے، اور نصیحت کرنا اس کے لیے نافع ہو؟

تفسير

اَمَّا مَنِ اسْتَغْنٰىۙ

اَمَّا
رہا
مَنِ اسْتَغْنٰى
وہ جو بےپروائی کرتا ہے

جو شخص بے پروائی برتتا ہے

تفسير

فَاَنْتَ لَهٗ تَصَدّٰىۗ

فَاَنْتَ
تو آپ
لَهٗ تَصَدّٰى
اس کی طرف مائل ہوتے ہیں/ فکر کرتے ہیں

اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو

تفسير

وَمَا عَلَيْكَ اَ لَّا يَزَّكّٰۤىۗ

وَمَا عَلَيْكَ
اور نہیں آپ پر ذمہ داری
اَلَّا يَزَّكّٰى
کہ وہ پاکیزگی اختیار نہ کرے/ نہ سدھرے

حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟

تفسير

وَاَمَّا مَنْ جَاۤءَكَ يَسْعٰىۙ

وَاَمَّا
اور رہا
مَنْ جَاۗءَكَ
جو آتا ہے آپ کے پاس
يَسْعٰى
دوڑتا ہوا

اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے

تفسير

وَهُوَ يَخْشٰىۙ

اور وہ ڈر رہا ہوتا ہے

تفسير

فَاَنْتَ عَنْهُ تَلَهّٰىۚ

فَاَنْتَ
تو آپ
عَنْهُ تَلَهّٰى
اس سے بےرخی برتتے ہیں

اس سے تم بے رخی برتتے ہو

تفسير
کے بارے میں معلومات :
عبس
القرآن الكريم:عبس
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):'Abasa
سورہ نمبر:80
کل آیات:42
کل کلمات:130
کل حروف:533
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:24
آیت سے شروع:5758