Skip to main content
كَلَّآ
ہرگز نہیں
إِنَّهَا
بیشک وہ
تَذْكِرَةٌ
ایک نصیحت ہے

ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے

تفسير
فَمَن
تو جو
شَآءَ
کوئی چاہے
ذَكَرَهُۥ
یاد کرے اس کو

جس کا جی چاہے اِسے قبول کرے

تفسير
فِى
میں
صُحُفٍ
صحیفوں
مُّكَرَّمَةٍ
جو عزت دیئے گئے ہیں/ مکرم ہیں/ محترم ہیں

یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں

تفسير
مَّرْفُوعَةٍ
بلند ہیں
مُّطَهَّرَةٍۭ
پاکیزہ ہیں

بلند مرتبہ ہیں، پاکیزہ ہیں

تفسير
بِأَيْدِى
ہاتھوں میں ہیں
سَفَرَةٍ
لکھنے والوں کے

معزز اور نیک کاتبوں کے

تفسير
كِرَامٍۭ
معزز ہیں
بَرَرَةٍ
جو نیک ہیں

ہاتھوں میں رہتے ہیں

تفسير
قُتِلَ
مارا جائے
ٱلْإِنسَٰنُ
انسان
مَآ
کیا
أَكْفَرَهُۥ
سخت منکر ہے

لعنت ہو انسان پر، کیسا سخت منکر حق ہے یہ

تفسير
مِنْ
سے
أَىِّ
کس
شَىْءٍ
چیز
خَلَقَهُۥ
اس نے پیدا کیا اس کو

کس چیز سے اللہ نے اِسے پیدا کیا ہے؟

تفسير
مِن
سے
نُّطْفَةٍ
ایک نطفے (سے)
خَلَقَهُۥ
اس نے پیدا کیا اس کو
فَقَدَّرَهُۥ
پھر تقدیر مقرر کی اس کی

نطفہ کی ایک بوند سے اللہ نے اِسے پیدا کیا، پھر اِس کی تقدیر مقرر کی

تفسير
ثُمَّ
پھر
ٱلسَّبِيلَ
راستہ
يَسَّرَهُۥ
اس نے آسان کیا اس کا

پھر اِس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی

تفسير