الانشقاق آية ۱۱Arabic (AR)Bengali (BN)German (DE)English (EN)Persian (FA)French (FR)Hindi (HI)Indonesian (ID)Malayalam (ML)Russian (RU)Albanian (SQ)Tamil (TA)Turkish (TR)Urdu (UR)Chinese (ZH)فَسَوْفَ يَدْعُوْا ثُبُوْرًا ۙfasawfaفَسَوْفَSoonتو عنقریبyadʿūيَدْعُوا۟he will callبلائے گاthubūranثُبُورًا(for) destructionہلاکت کوطاہر القادری:Ads by Muslim Ad Networkتو وہ عنقریب موت کو پکارے گا،English Sahih:He will cry out for destruction Collapse 1 Abul A'ala Maududiتو وہ موت کو پکارے گا2 Ahmed Raza Khanوہ عنقریب موت مانگے گا3 Ahmed Aliتو وہ موت کو پکارے گا4 Ahsanul Bayanتو وہ موت کو بلانے لگے گا۔5 Fateh Muhammad Jalandhryوہ موت کو پکارے گا6 Muhammad Junagarhiتو وه موت کو بلانے لگے گا7 Muhammad Hussain Najafiتو وہ موت (اور تباہی) کو پکارے گا۔8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiوہ عنقریب موت کی دعا کرے گا9 Tafsir Jalalaynوہ موت کو پکارے گا10 Tafsir as-Saadi﴿فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًا﴾ یعنی جب وہ اپنے اعمال بد جو اس نے (دنیا میں آخرت کے لیے ) آگے بھیجے تھے اور ان سے توبہ نہیں کی تھی ، اپنے اعمال نامے میں موجود پائے گا تو رسوائی اور فضیحت سے موت کو پکارے گا۔11 Mufti Taqi Usmaniwoh moat ko pukaray ga ,
10 Tafsir as-Saadi﴿فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًا﴾ یعنی جب وہ اپنے اعمال بد جو اس نے (دنیا میں آخرت کے لیے ) آگے بھیجے تھے اور ان سے توبہ نہیں کی تھی ، اپنے اعمال نامے میں موجود پائے گا تو رسوائی اور فضیحت سے موت کو پکارے گا۔