wa-al-layli
وَٱلَّيْلِ
And the night
اور رات کی
wamā
وَمَا
and what
اور اس کی جو
wasaqa
وَسَقَ
it envelops
وہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لے
طاہر القادری:
اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ (اپنے دامن میں) سمیٹ لیتی ہے،
English Sahih:
And [by] the night and what it envelops
1 Abul A'ala Maududi
اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے
2 Ahmed Raza Khan
اور رات کی اور جو چیزیں اس میں جمع ہوتی ہیں
3 Ahmed Ali
اور رات کی اور جو کچھ اس نے سمیٹا
4 Ahsanul Bayan
اور اس کی جمع کردہ (١) چیزوں کی قسم۔
١٧۔١ اندھیرا ہوتے ہی ہرچیز اپنے مسکن کی طرف جمع اور سمٹ آتی ہے یعنی رات کا اندھیرا جن چیزوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی
6 Muhammad Junagarhi
اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسم
7 Muhammad Hussain Najafi
اور رات کی اور ان چیزوں کی (قَسم کھاتا ہوں) جن کو وہ (رات) سمیٹ لیتی ہے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور رات اورجن چیزوں کو وہ ڈھانک لیتی ہے ان کی قسم
9 Tafsir Jalalayn
اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کرلیتی ہے ان کی
10 Tafsir as-Saadi
﴿وَالَّیْلِ وَمَا وَسَقَ﴾ ” اور رات کی اور ان چیزوں کی قسم جن کو وہ اکٹھا کرلیتی ہے ۔“ یعنی جو حیوانات وغیرہ کو اکٹھا کرتی ہے۔
11 Mufti Taqi Usmani
aur raat ki aur unn tamam cheezon ki jinhen woh samett ley ,
- القرآن الكريم - الإنشقاق٨٤ :١٧
Al-Insyiqaq84:17