اور وہ اپنے اہلِ خانہ کی طرف مسرور و شاداں پلٹے گا،
English Sahih:
And return to his people in happiness.
1 Abul A'ala Maududi
اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا
2 Ahmed Raza Khan
اور اپنے گھر والوں کی طرف شاد شاد پلٹے گا
3 Ahmed Ali
اور وہ اپنے اہل و عیال میں خوش واپس آئے گا
4 Ahsanul Bayan
اور وہ اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا (١)۔
٩۔١ یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہونگے۔ یا مراد وہ حور عین اور دلدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا
6 Muhammad Junagarhi
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا
7 Muhammad Hussain Najafi
اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش و خرم لوٹے گا۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور وہ اپنے اہل کی طرف خوشی خوشی واپس آئے گا
9 Tafsir Jalalayn
اور وہ اپنے گھروالوں میں خوش خوش آئے گا الی اھلہ مسروراً ” اہل “ سے مراد اہل خاندان دوست و احباب بھی مراد ہوسکتے ہیں جن کو حساب یسیر کے بعد چھوڑ دیا گیا ہوگا اور جنت میں ملنے والے حور و غلمان بھی مراد ہوسکتے ہیں۔
10 Tafsir as-Saadi
...
11 Mufti Taqi Usmani
aur woh apney ghar walon kay paas khushi manata huwa wapis aaye ga ,