Skip to main content

وَاَذَانٌ مِّنَ اللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖۤ اِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْحَجِّ الْاَكْبَرِ اَنَّ اللّٰهَ بَرِىْۤءٌ مِّنَ الْمُشْرِكِيْنَ ۙ وَ رَسُوْلُهٗ ۗ فَاِنْ تُبْتُمْ فَهُوَ خَيْرٌ لَّـكُمْ ۚ وَاِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِى اللّٰهِ ۗ وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِعَذَابٍ اَ لِيْمٍۙ

wa-adhānun
وَأَذَٰنٌ
And an announcement
اور اعلان ہے
mina
مِّنَ
from Allah
سے
l-lahi
ٱللَّهِ
from Allah
اللہ کی (طرف سے)
warasūlihi
وَرَسُولِهِۦٓ
and His Messenger
اور اس کے رسول کی ( طرف سے)
ilā
إِلَى
to
طرف
l-nāsi
ٱلنَّاسِ
the people
لوگوں کی طرف
yawma
يَوْمَ
(on the) day
دن
l-ḥaji
ٱلْحَجِّ
(of) the greater Pilgrimage
حج
l-akbari
ٱلْأَكْبَرِ
(of) the greater Pilgrimage
اکبر کے
anna
أَنَّ
that
بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ
barīon
بَرِىٓءٌ
(is) free from obligations
بری الذمہ ہے
mina
مِّنَ
[of]
سے
l-mush'rikīna
ٱلْمُشْرِكِينَۙ
(to) the polytheists
مشرکوں سے
warasūluhu
وَرَسُولُهُۥۚ
and (so is) His Messenger
اور اس کا رسول بھی
fa-in
فَإِن
So if
پھر اگر
tub'tum
تُبْتُمْ
you repent
تو بہ کرلو تم
fahuwa
فَهُوَ
then, it is
تو وہ
khayrun
خَيْرٌ
best
بہتر ہے
lakum
لَّكُمْۖ
for you
تمہارے لیے
wa-in
وَإِن
But if
اور اگر
tawallaytum
تَوَلَّيْتُمْ
you turn away
منہ پھیرا تم نے
fa-iʿ'lamū
فَٱعْلَمُوٓا۟
then know
تو جان لو
annakum
أَنَّكُمْ
that you
بیشک تم
ghayru
غَيْرُ
(can) not
نہیں
muʿ'jizī
مُعْجِزِى
escape
عاجز کرنے والے
l-lahi
ٱللَّهِۗ
Allah
اللہ کو
wabashiri
وَبَشِّرِ
And give glad tidings
اور خوش خبری دے دو
alladhīna
ٱلَّذِينَ
(to) those who
ان لوگوں کو
kafarū
كَفَرُوا۟
disbelieve
جنہوں نے کفر کیا
biʿadhābin
بِعَذَابٍ
of a punishment
عذاب کی
alīmin
أَلِيمٍ
painful
دردناک

طاہر القادری:

(یہ آیات) اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جانب سے تمام لوگوں کی طرف حجِ اکبر کے دن اعلانِ (عام) ہے کہ اللہ مشرکوں سے بے زار ہے اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی (ان سے بری الذمّہ ہے)، پس (اے مشرکو!) اگر تم توبہ کر لو تو وہ تمہارے حق میں بہتر ہے اور اگر تم نے روگردانی کی تو جان لو کہ تم ہرگز اللہ کو عاجز نہ کر سکو گے، اور (اے حبیب!) آپ کافروں کو دردناک عذاب کی خبر سنا دیں،

English Sahih:

And [it is] an announcement from Allah and His Messenger to the people on the day of the greater pilgrimage that Allah is disassociated from the disbelievers, and [so is] His Messenger. So if you repent, that is best for you; but if you turn away – then know that you will not cause failure to Allah. And give tidings to those who disbelieve of a painful punishment.

1 Abul A'ala Maududi

اطلاع عام ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے حج اکبر کے دن تمام لوگوں کے لیے کہ اللہ مشرکین سے بری الذمہ ہے اور اُس کا رسول بھی اب اگر تم لوگ توبہ کر لو تو تمہارے ہی لیے بہتر ہے اور جو منہ پھیرتے ہو تو خوب سمجھ لو کہ تم اللہ کو عاجز کرنے والے نہیں ہو اور اے نبیؐ، انکار کرنے والوں کو سخت عذاب کی خوشخبری سنا دو