وَلِسَانًا وَّشَفَتَيْنِۙ
walisānan
وَلِسَانًا
And a tongue
اور ایک زبان
washafatayni
وَشَفَتَيْنِ
and two lips?
اور دو ہونٹ
طاہر القادری: اور (اسے) ایک زبان اور دو ہونٹ (نہیں دئیے)،
English Sahih: And a tongue and two lips?
Collapse
1 Abul A'ala Maududiاور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟
2 Ahmed Raza Khan3 Ahmed Ali4 Ahsanul Bayanزبان اور ہونٹ (نہیں) بنائے۔ (۱) ۹۔۱زبان سے وہ بولتا ہے اور مافی الضمیر کا اظہار کرتا ہے ہونٹوں سے وہ بولنے اور کھانے کے لیے مدد حاصل کرتا ہے علاوہ ازیں وہ اس کے چہرے اور منہ کے لیے خوب صورتی کا بھی باعث ہیں۔
5 Fateh Muhammad Jalandhryاور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے)
6 Muhammad Junagarhiاور زبان اور ہونٹ (نہیں بنائے)
7 Muhammad Hussain Najafiاور ایک زبان اور دو ہونٹ؟
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi9 Tafsir Jalalaynاور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دئیے)
10 Tafsir as-Saadi11 Mufti Taqi Usmaniaur aik zaban aur do hont nahi diye-?
القرآن الكريم - البلد٩٠ :٩ Al-Balad90 :9