Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ

لَآ اُقْسِمُ
نہیں میں قسم کھاتا ہوں
بِهٰذَا الْبَلَدِ
اس شہر کی

نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کی

تفسير

وَاَنْتَ حِلٌّ ۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ

بِهٰذَا الْبَلَدِ
اس شہر میں

اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے

تفسير

وَوَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ ۙ

وَوَالِدٍ
والد کی/ باپ کی
وَّمَا وَلَدَ
اور قسم ہے اس کی جو اس نے جنم دیا

اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی

تفسير

لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِىْ كَبَدٍۗ

لَقَدْ
البتہ تحقیق
خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ
پیدا کیا ہم نے انسان کو
فِيْ كَبَدٍ
محنت میں/ سختی میں

درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے

تفسير

اَيَحْسَبُ اَنْ لَّنْ يَّقْدِرَ عَلَيْهِ اَحَدٌ ۘ

اَيَحْسَبُ
کیا وہ سمجھتا ہے
اَنْ لَّنْ يَّقْدِرَ
کہ ہرگز نہیں قادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گا
عَلَيْهِ اَحَدٌ
اس پر کوئی ایک

کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟

تفسير

يَقُوْلُ اَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًا ۗ

يَقُوْلُ
وہ کہتا ہے
اَهْلَكْتُ
میں نے ہلاک کیا
مَالًا
مال
لُّبَدًا
ڈھیروں

کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اڑا دیا

تفسير

اَيَحْسَبُ اَنْ لَّمْ يَرَهٗۤ اَحَدٌ ۗ

اَيَحْسَبُ
کای وہ سمجھتا ہے
اَنْ لَّمْ يَرَهٗٓ
کہ نہیں دیکھا اس کو
اَحَدٌ
کسی ایک نے

کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟

تفسير

اَلَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ عَيْنَيْنِۙ

اَلَمْ نَجْعَلْ
کیا نہیں ہم نے بنائیں
لَّهٗ
اس کے لئے
عَيْنَيْنِ
دو آنکھیں

کیا ہم نے اُسے دو آنکھیں

تفسير

وَلِسَانًا وَّشَفَتَيْنِۙ

وَلِسَانًا
اور ایک زبان
وَّشَفَتَيْنِ
اور دو ہونٹ

اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟

تفسير

وَهَدَيْنٰهُ النَّجْدَيْنِۚ

وَهَدَيْنٰهُ
اور راہ دکھائی ہم نے اس کو/ دکھائے ہم نے اس کو
النَّجْدَيْنِ
دو راستوں کی/ دو راستے

اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟

تفسير
کے بارے میں معلومات :
البلد
القرآن الكريم:البلد
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-Balad
سورہ نمبر:90
کل آیات:20
کل کلمات:82
کل حروف:320
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:35
آیت سے شروع:6023