سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے ختم نہ ہونے والا (دائمی) اجر ہے،
English Sahih:
Except for those who believe and do righteous deeds, for they will have a reward uninterrupted.
1 Abul A'ala Maududi
سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے
2 Ahmed Raza Khan
مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ انہیں بے حد ثواب ہے
3 Ahmed Ali
مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے
4 Ahsanul Bayan
لیکن جو لوگ ایمان لائے اور (پھر) نیک عمل کئے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
6 Muhammad Junagarhi
لیکن جو لوگ ایمان ﻻئے اور (پھر) نیک عمل کیے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا
7 Muhammad Hussain Najafi
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے سو ان کیلئے ختم نہ ہو نے والا اجر ہے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال انجام دیئے تو ان کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر ہے
9 Tafsir Jalalayn
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے بےانتہا اجر ہے
10 Tafsir as-Saadi
﴿ فَلَہُمْ ﴾ پس ان کے لیے ان اعمال کی وجہ سے بلند منازل ہیں اور﴿ َجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ﴾ منقطع نہ ہونے والا اجر ہے بلکہ ان کے لی وافر لذتیں، متواتر فرحتیں اور بکثرت نعمتیں ،اتنے عرصے تک حاصل ہوں گی جو کبھی ختم نہیں ہو۔ گا وہ ایسی نعمتوں (بھری جنت )میں رہیں گے جو کبھی نہیں بدلے گی جس کے پھل اور سائے دائمی ہوں گے۔
11 Mufti Taqi Usmani
siwaye unn kay jo emaan laye , aur unhon ney naik amal kiye , to unn ko aisa ajar milay ga jo kabhi khatam nahi hoga .