اَلَمْ يَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ يَرٰىۗ
Does not
أَلَمْ
کیا نہیں
he know
يَعْلَم
وہ جانتا
that
بِأَنَّ
کہ بیشک
Allah
ٱللَّهَ
اللہ تعالیٰ
sees?
يَرَىٰ
دیکھتا ہے
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟
English Sahih:
Does he not know that Allah sees?
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
تو کیا حال ہوگا کیا نہ جانا کہ اللہ دیکھ رہا ہے
احمد علی Ahmed Ali
تو کیا وہ نہیں جانتا کہ الله دیکھ رہا ہے
أحسن البيان Ahsanul Bayan
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالٰی اسے خوب دیکھ رہا ہے۔ (۱)
۳۔۱مطلب یہ ہے کہ یہ شخص جو مذکورہ حرکتیں کر رہا ہے کیا نہیں جانتا کہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے وہ اس کو اسکی سزا دے گا۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
تو کیا تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ دیکھ رہا ہے
طاہر القادری Tahir ul Qadri
کیا وہ نہیں جانتا کہ اﷲ (اس کے سارے کردار کو) دیکھ رہا ہے،