Skip to main content

وَلَٮِٕنْ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً ثُمَّ نَزَعْنٰهَا مِنْهُۚ اِنَّهٗ لَيَـــُٔوْسٌ كَفُوْرٌ

wala-in
وَلَئِنْ
And if
اور البتہ اگر
adhaqnā
أَذَقْنَا
We give man a taste
چکھائیں ہم
l-insāna
ٱلْإِنسَٰنَ
We give man a taste
انسان کو
minnā
مِنَّا
(of) Mercy from Us
اپنی طرف سے
raḥmatan
رَحْمَةً
(of) Mercy from Us
رحمت
thumma
ثُمَّ
then
پھر
nazaʿnāhā
نَزَعْنَٰهَا
We withdraw it
ہم چھین لیں گے اس کو
min'hu
مِنْهُ
from him
اس سے
innahu
إِنَّهُۥ
indeed, he
بیشک وہ
layaūsun
لَيَـُٔوسٌ
(is) despairing
البتہ مایوس ہونے والا ہے
kafūrun
كَفُورٌ
(and) ungrateful
شدید ناشکرا

طاہر القادری:

اور اگر ہم انسان کو اپنی جانب سے رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں پھر ہم اسے (کسی وجہ سے) اس سے واپس لے لیتے ہیں تو وہ نہایت مایوس (اور) ناشکرگزار ہو جاتا ہے،

English Sahih:

And if We give man a taste of mercy from Us and then We withdraw it from him, indeed, he is despairing and ungrateful.

1 Abul A'ala Maududi

اگر کبھی ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازنے کے بعد پھر اس سے محروم کر دیتے ہیں تو وہ مایوس ہوتا ہے اور ناشکری کرنے لگتا ہے