یعنی جہنم، جس میں وہ جھلسے جائیں گے اور وہ بد ترین جائے قرار ہے
2 Ahmed Raza Khan
وہ جو دوزخ ہے اس کے اندر جائیں گے، اور کیا ہی بری ٹھہرنے کی جگہ،
3 Ahmed Ali
جو دوزخ ہے اس میں داخل ہوں گے اور وہ برا ٹھکانا ہے
4 Ahsanul Bayan
یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے، جو بدترین ٹھکانا ہے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
(وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے
6 Muhammad Junagarhi
یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے، جو بدترین ٹھکانا ہے
7 Muhammad Hussain Najafi
جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ (کیسا) برا ٹھکانا ہے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
وہ جہنم ّجس میں سب واصل ہوں گے اور وہ بدترین قرار گاہ ہے
9 Tahir ul Qadri
(وہ) دوزخ ہے جس میں جھونکے جائیں گے، اور وہ برا ٹھکانا ہے،
10 Tafsir as-Saadi
﴿جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا﴾ ” جہنم، داخل ہوں گے وہ اس میں“ یعنی جہنم کی حرارت انہیں ہر جانب سے گھیرلے گی ﴿وَبِئْسَ الْقَرَارُ ﴾ ” اور (جہنم) بہت ہی براٹھکانہ ہے۔ “
11 Mufti Taqi Usmani
jiss ka naam jahannum hai ? woh uss mein jalen gay , aur woh boht bura thikana hai .