انہیں وہاں کوئی تکلیف نہ پہنچے گی اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے،
English Sahih:
No fatigue will touch them therein, nor from it will they [ever] be removed.
1 Abul A'ala Maududi
اُنہیں نہ وہاں کسی مشقت سے پالا پڑے گا اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے
2 Ahmed Raza Khan
نہ انہیں اس میں کچھ تکلیف پہنچے نہ وہ اس میں سے نکالے جائیں،
3 Ahmed Ali
انہیں وہاں کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے
4 Ahsanul Bayan
نہ تو وہاں انہیں کوئی تکلیف چھو سکتی ہے اور نہ وہاں سے کبھی نکالے جائیں گے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے
6 Muhammad Junagarhi
نہ تو وہاں انہیں کوئی تکلیف چھو سکتی ہے اور نہ وه وہاں سے کبھی نکالے جائیں گے
7 Muhammad Hussain Najafi
ان کے اندر انہیں کوئی تکلیف و زحمت چھوئے گی بھی نہیں اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
نہ انہیں کوئی تکلیف چھو سکے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے
9 Tafsir Jalalayn
نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے
10 Tafsir as-Saadi
﴿لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ ﴾ ” نہیں پہنچے گی وہاں ان کو کوئی تھکاوٹ“ انہیں ظاہری تھکاوٹ لاحق ہوگی، نہ باطنی، اور یہ اس وجہ سے ہوگا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں ایسی حیات کاملہ سے نوازا ہوگا جو آفات کا اثر قبول نہیں کرے گی۔ ﴿وَمَا هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِينَ ﴾ ” اور نہ وہاں وہاں سے نکالے جائیں گے۔“ یعنی وہ کسی بھی وقت جنت سے نکالے نہیں جائیں گے۔
11 Mufti Taqi Usmani
wahan naa koi thakan unn kay paas aaye gi , aur naa unn ko wahan say nikala jaye ga .