Skip to main content

وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِ اللّٰهِ اِذَا عَاهَدْتُّمْ وَلَا تَنْقُضُوا الْاَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيْدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَيْكُمْ كَفِيْلًا ۗ اِنَّ اللّٰهَ يَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَ

wa-awfū
وَأَوْفُوا۟
And fulfil
اور پورا کرو
biʿahdi
بِعَهْدِ
the covenant
عہد کو
l-lahi
ٱللَّهِ
(of) Allah
اللہ کے
idhā
إِذَا
when
جب
ʿāhadttum
عَٰهَدتُّمْ
you have taken a covenant
عہد کرو تم
walā
وَلَا
and (do) not
اور نہ
tanquḍū
تَنقُضُوا۟
break
تم توڑو
l-aymāna
ٱلْأَيْمَٰنَ
oaths
قسموں کو
baʿda
بَعْدَ
after
بعد
tawkīdihā
تَوْكِيدِهَا
their confirmation
ان کو پکا کرنے کے
waqad
وَقَدْ
while verily
حالانکہ تحقیق
jaʿaltumu
جَعَلْتُمُ
you have made
بنا لیا تم نے
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ کو
ʿalaykum
عَلَيْكُمْ
over you
اپنے اوپر
kafīlan
كَفِيلًاۚ
a surety
ضامن۔ ذمہ دار
inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
yaʿlamu
يَعْلَمُ
knows
وہ جانتا ہے
مَا
what
جو
tafʿalūna
تَفْعَلُونَ
you do
تم کرتے ہو

طاہر القادری:

اور تم اللہ کا عہد پورا کر دیا کرو جب تم عہد کرو اور قسموں کو پختہ کر لینے کے بعد انہیں مت توڑا کرو حالانکہ تم اللہ کو اپنے آپ پر ضامن بنا چکے ہو، بیشک اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو،

English Sahih:

And fulfill the covenant of Allah when you have taken it, [O believers], and do not break oaths after their confirmation while you have made Allah, over you, a security [i.e., witness]. Indeed, Allah knows what you do.

1 Abul A'ala Maududi

اللہ کے عہد کو پورا کرو جبکہ تم نے اس سے کوئی عہد باندھا ہو، اور اپنی قسمیں پختہ کرنے کے بعد توڑ نہ ڈالو جبکہ تم اللہ کو اپنے اوپر گواہ بنا چکے ہو اللہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے