Skip to main content

وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْـفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ

And on them
وَعَلَيْهَا
اور ان پر
and on
وَعَلَى
اورپر
[the] ships
ٱلْفُلْكِ
کشتیوں (پر)
you are carried
تُحْمَلُونَ
تم اٹھائے جاتے ہو

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو

English Sahih:

And upon them and on ships you are carried.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

اور ان پر اور کشتی پر سوار کیے جاتے ہو،

احمد علی Ahmed Ali

اور ان پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو

أحسن البيان Ahsanul Bayan

اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو (١)

٢٢۔١ یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور
صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

اور ان پر اور کشتیوں پر تمہیں سوار کیا جاتا ہے۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

اور تمہیں ان جانوروں پر اور کشتیوں پر سوار کیا جاتا ہے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار (بھی) کئے جاتے ہو،