Skip to main content

وَالَّذِيْنَ لَا يَشْهَدُوْنَ الزُّوْرَۙ وَ اِذَا مَرُّوْا بِاللَّغْوِ مَرُّوْا كِرَامًا

And those who
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
(do) not
لَا
نہیں
bear witness
يَشْهَدُونَ
گواہ بنتے
(to) the falsehood
ٱلزُّورَ
جھوٹ کے
and when
وَإِذَا
اور جب
they pass
مَرُّوا۟
وہ گزرتے ہیں
by futility
بِٱللَّغْوِ
لغور پر
they pass
مَرُّوا۟
گزرتے ہیں
(as) dignified ones
كِرَامًا
شریف لوگوں کی طرح

طاہر القادری:

اور (یہ) وہ لوگ ہیں جو کذب اور باطل کاموں میں (قولاً اور عملاً دونوں صورتوں میں) حاضر نہیں ہوتے اور جب بے ہودہ کاموں کے پاس سے گزرتے ہیں تو (دامن بچاتے ہوئے) نہایت وقار اور متانت کے ساتھ گزر جاتے ہیں،

English Sahih:

And [they are] those who do not testify to falsehood, and when they pass near ill speech, they pass by with dignity.

1 Abul A'ala Maududi

(اور رحمٰن کے بندے وہ ہیں) جو جھوٹ کے گواہ نہیں بنتے اور کسی لغو چیز پر ان کا گزر ہو جائے تو شریف آدمیوں کی طرح گزر جاتے ہیں