اِلَّا عَجُوْزًا فِى الْغٰبِرِيْنَۚ
ʿajūzan
عَجُوزًا
an old woman
ایک بڑھیا کو
l-ghābirīna
ٱلْغَٰبِرِينَ
those who remained behind
پیچھے رہ جانے والوں
طاہر القادری:
سوائے ایک بوڑھی عورت کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی،
English Sahih:
Except an old woman among those who remained behind.
1 Abul A'ala Maududi
بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
2 Ahmed Raza Khan
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
3 Ahmed Ali
مگر ایک بڑھیا جو پیچھے رہ گئی تھی
4 Ahsanul Bayan
بجز ایک بڑھیا کے وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگئی (١)
١٧١۔١ اس سے مراد حضرت لوط علیہ السلام کی بوڑھی بیوی ہے جو مسلمان نہیں ہوئی تھی، چنانچہ وہ بھی اپنی قوم کے ساتھ ہلاک کردی گئی۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
6 Muhammad Junagarhi
بجز ایک بڑھیا کے کہ وه پیچھے ره جانے والوں میں ہوگئی
7 Muhammad Hussain Najafi
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
سوائے اس ضعیفہ کے کہ جو پیچھے رہ گئی
9 Tafsir Jalalayn
مگر ایک بڑھیا پیچھے رہ گئی
10 Tafsir as-Saadi
11 Mufti Taqi Usmani
siwaye aik burhiya kay jo peechay rehney walon mein shamil rahi .
- القرآن الكريم - الشعراء٢٦ :١٧١
Asy-Syu'ara'26:171