وَاَزْلَـفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِيْنَۚ
And We brought near
وَأَزْلَفْنَا
اور قریب کردیا ہم نے
there
ثَمَّ
اس جگہ
the others
ٱلْءَاخَرِينَ
دوسروں کو
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
اُسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے
English Sahih:
And We advanced thereto the others [i.e., the pursuers].
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
اُسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
اور وہاں قریب لائے ہم دوسروں کو
احمد علی Ahmed Ali
اور ہم نے اس جگہ دوسروں کو پہنچا دیا
أحسن البيان Ahsanul Bayan
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک لا کھڑا کر دیا (١)۔
٦٤۔١ اس سے مراد فرعون اور اس کا لشکر ہے یعنی ہم نے دوسروں کو سمندر کے قریب کر دیا۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
اور ہم وہاں دوسرے فریق کو بھی نزدیک لائے۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور دوسرے فریق کو بھی ہم نے قریب کردیا
طاہر القادری Tahir ul Qadri
اور ہم نے دوسروں (یعنی فرعون اور اس کے ساتھیوں) کو اس جگہ کے قریب کر دیا،