Skip to main content

وَمَاۤ اَرْسَلْنَا فِىْ قَرْيَةٍ مِّنْ نَّذِيْرٍ اِلَّا قَالَ مُتْـرَفُوْهَاۤ ۙاِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْـتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ

wamā
وَمَآ
And not
اور نہیں
arsalnā
أَرْسَلْنَا
We sent
بھیجا ہم نے
فِى
to
میں
qaryatin
قَرْيَةٍ
a town
کسی بستی (میں)
min
مِّن
any
کسی
nadhīrin
نَّذِيرٍ
warner
ڈرانے والے کو
illā
إِلَّا
but
مگر
qāla
قَالَ
said
اس نے کہا
mut'rafūhā
مُتْرَفُوهَآ
its wealthy ones
اس کے خوش حال لوگوں کو
innā
إِنَّا
"Indeed we
بے شک ہم
bimā
بِمَآ
in what
ساتھ اس کے جو
ur'sil'tum
أُرْسِلْتُم
you have been sent
بھیجے گئے تم
bihi
بِهِۦ
with
ساتھ اس کے
kāfirūna
كَٰفِرُونَ
(are) disbelievers"
انکاری ہیں

طاہر القادری:

اور ہم نے کسی بستی میں کوئی ڈر سنانے والا نہیں بھیجا مگر یہ کہ وہاں کے خوشحال لوگوں نے (ہمیشہ یہی) کہا کہ تم جو (ہدایت) دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کے مُنکِر ہیں،

English Sahih:

And We did not send into a city any warner except that its affluent said, "Indeed we, in that with which you were sent, are disbelievers."

1 Abul A'ala Maududi

کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہم نے کسی بستی میں ایک خبردار کرنے والا بھیجا ہو اور اس بستی کے کھاتے پیتے لوگوں نے یہ نہ کہا ہو کہ جو پیغام تم لے کر آئے ہو اس کو ہم نہیں مانتے