Skip to main content

كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّعَادٌ وَّفِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ

kadhabat
كَذَّبَتْ
Denied
جھٹلایا
qablahum
قَبْلَهُمْ
before them
ان سے پہلے
qawmu
قَوْمُ
(the) people
قوم
nūḥin
نُوحٍ
(of) Nuh
نوح نے
waʿādun
وَعَادٌ
and Aad
اور عاد نے
wafir'ʿawnu
وَفِرْعَوْنُ
and Firaun
اور فرعون
dhū
ذُو
(the) owner
والے نے
l-awtādi
ٱلْأَوْتَادِ
(of) the stakes
میخوں

طاہر القادری:

اِن سے پہلے قومِ نوح نے اور عاد نے اور بڑی مضبوط حکومت والے (یا میخوں سے اذیّت دینے والے) فرعون نے (بھی) جھٹلایا تھا،

English Sahih:

The people of Noah denied before them, and [the tribe of] Aad and Pharaoh, the owner of stakes,

1 Abul A'ala Maududi

اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم، اور عاد، اور میخوں والا فرعون