Skip to main content

اَوْ يُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَيَعْفُ عَنْ كَثِيْرٍ ۙ

aw
أَوْ
Or
یا
yūbiq'hunna
يُوبِقْهُنَّ
He could destroy them
ہلاک کردے ان کو
bimā
بِمَا
for what
بوجہ اس کے
kasabū
كَسَبُوا۟
they have earned;
جو انہوں نے کمائی کی
wayaʿfu
وَيَعْفُ
but He pardons
اور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہے
ʿan
عَن
[from]
سے
kathīrin
كَثِيرٍ
much
بہت سی چیزوں

طاہر القادری:

یا اُن (جہازوں اور کشتیوں) کو اُن کے اعمالِ (بد) کے باعث جو انہوں نے کما رکھے ہیں غرق کر دے، مگر وہ بہت (سی خطاؤں) کو معاف فرما دیتا ہے،

English Sahih:

Or He could destroy them for what they earned; but He pardons much.

1 Abul A'ala Maududi

یا (اُن پر سوار ہونے والوں کے) بہت سے گناہوں سے در گزر کرتے ہوئے ان کے چند ہی کرتوتوں کی پاداش میں انہیں ڈبو دے