Skip to main content

وَكَمْ اَهْلَـكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَشَدُّ مِنْهُمْ بَطْشًا فَنَقَّبُوْا فِى الْبِلَادِ ۗ هَلْ مِنْ مَّحِيْصٍ

And how many
وَكَمْ
اور کتنی ہی
We destroyed
أَهْلَكْنَا
ہلاک کیں ہم نے
before them
قَبْلَهُم
ان سے پہلے
of
مِّن
سے
a generation
قَرْنٍ
بستیوں میں (سے )
they
هُمْ
وہ
(were) stronger
أَشَدُّ
زیادہ شدید تھیں
than them
مِنْهُم
ان سے
(in) power
بَطْشًا
پکڑ میں
so they explored
فَنَقَّبُوا۟
تو انہوں نے چھان مارا تھا
throughout
فِى
میں
the lands
ٱلْبِلَٰدِ
ملکوں (میں)
Is (there)
هَلْ
کیا ہے
any
مِن
کوئی
place of escape?
مَّحِيصٍ
جائے پناہ۔ بھاگ کر جانے کی جگہ ہے

طاہر القادری:

اور ہم نے اُن (کفار و مشرکینِ مکہّ) سے پہلے کتنی ہی اُمتوں کو ہلاک کر دیا جو طاقت و قوّت میں ان سے کہیں بڑھ کر تھیں، چنانچہ انہوں نے (دنیا کے) شہروں کو چھان مارا تھا کہ کہیں (موت یا عذاب سے) بھاگ جانے کی کوئی جگہ ہو،

English Sahih:

And how many a generation before them did We destroy who were greater than them in [striking] power and had explored throughout the lands. Is there any place of escape?

1 Abul A'ala Maududi

ہم ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو ان سے بہت زیادہ طاقتور تھیں اور دنیا کے ملکوں کو انہوں نے چھان مارا تھا پھر کیا وہ کوئی جائے پناہ پا سکے؟