يَسْـَٔــلُوْنَ اَيَّانَ يَوْمُ الدِّيْنِۗ
They ask
يَسْـَٔلُونَ
وہ سوال کرتے ہیں
(of) Judgment?"
ٱلدِّينِ
جزا سزا کا
طاہر القادری: پوچھتے ہیں یومِ جزا کب ہو گا؟،
English Sahih: They ask, "When is the Day of Recompense?"
Collapse
1 Abul A'ala Maududiپوچھتے ہیں آخر وہ روز جزاء کب آئے گا؟
2 Ahmed Raza Khanپوچھتے ہیں انصاف کا دن کب ہوگا
3 Ahmed Aliپوچھتے ہیں فیصلے کا دن کب ہوگا
4 Ahsanul Bayanپوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟
5 Fateh Muhammad Jalandhryپوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
6 Muhammad Junagarhiپوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟
7 Muhammad Hussain Najafiوہ پوچھتے ہیں کہ جزا و سزا کا دن کب آئے گا؟
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiیہ پوچھتے ہیں کہ آخر قیامت کا دن کب آئے گا
9 Tafsir Jalalaynپوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا ؟
10 Tafsir as-Saadi﴿يَسْأَلُونَ﴾ وہ شک اور تکذیب کے طور پر پوچھتے ہیں: ان کو کب دوبارہ اٹھایا جائے گا؟ انہوں نے یہ سوال حیات بعد الموت کو بعید سمجھتے ہوئے کیا تھا۔ ان کے حال اور برے ٹھکانے کے بارے میں مت پوچھ۔
11 Mufti Taqi Usmanipoochtay hain kay : jaza o saza ka din kab hoga-?
القرآن الكريم - الذاريات٥١ :١٢ Az-Zariyat51 :12