Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

وَالذّٰرِيٰتِ ذَرْوًا ۙ

وَالذّٰرِيٰتِ
قسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
ذَرْوًا
گرد اڑانا

قسم ہے اُن ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں

تفسير

فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًا ۙ

فَالْحٰمِلٰتِ
پھر اٹھانے والیاں ہیں
وِقْرًا
بوجھ کو

پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں

تفسير

فَالْجٰرِيٰتِ يُسْرًا ۙ

فَالْجٰرِيٰتِ
پھر چلنے والیاں ہیں
يُسْرًا
آسانی کے ساتھ

پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں

تفسير

فَالْمُقَسِّمٰتِ اَمْرًا ۙ

فَالْمُقَسِّمٰتِ
پھر تقسیم کرنے والے۔ پھر تقسیم کرنے والیاں ہیں
اَمْرًا
کام کو

پھر ایک بڑے کام (بارش) کی تقسیم کرنے والی ہیں

تفسير

اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌ ۙ

اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ
بیشک جو تم وعدہ کیے جاتے ہو
لَصَادِقٌ
البتہ سچا ہے

حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جا رہا ہے وہ سچی ہے

تفسير

وَّاِنَّ الدِّيْنَ لَوٰ قِعٌ ۗ

وَّاِنَّ الدِّيْنَ
اور بیشک جزائے اعمال
لَوَاقِــعٌ
البتہ واقع ہونے والی ہے

اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے

تفسير

وَالسَّمَاۤءِ ذَاتِ الْحُـبُكِ ۙ

وَالسَّمَاۗءِ
قسم ہے آسمان کی
ذَاتِ الْحُبُكِ
راستوں والے

قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی

تفسير

اِنَّـكُمْ لَفِىْ قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ ۙ

اِنَّكُمْ
بیشک تم
لَفِيْ قَوْلٍ
البتہ ایک بات میں ہو
مُّخْتَلِفٍ
جو مختلف ہے

(آخرت کے بارے میں) تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے

تفسير

يُّـؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ اُفِكَ ۗ

يُّؤْفَكُ عَنْهُ
پھیرا جاتا ہے اس سے
مَنْ اُفِكَ
جو پھرایا جائے

اُس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے

تفسير

قُتِلَ الْخَـرّٰصُوْنَۙ

قُتِلَ الْخَــرّٰصُوْنَ
مارے گئے اندازے لگانے والے

مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الذاریات
القرآن الكريم:الذاريات
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Az-Zariyat
سورہ نمبر:51
کل آیات:60
کل کلمات:360
کل حروف:1239
کل رکوعات:3
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:67
آیت سے شروع:4675