Skip to main content

ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ يُؤْتِيْهِ مَنْ يَّشَاۤءُ ۗ وَاللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ

That
ذَٰلِكَ
یہ
(is the) Bounty
فَضْلُ
فضل ہے
(of) Allah
ٱللَّهِ
اللہ کا
He gives it
يُؤْتِيهِ
دیتا ہے اسے
(to) whom
مَن
جس کو
He wills
يَشَآءُۚ
وہ چاہتا ہے
And Allah
وَٱللَّهُ
اور اللہ
(is the) Possessor
ذُو
والا ہے
(of) Bounty
ٱلْفَضْلِ
فضل (والا ہے)
the Great
ٱلْعَظِيمِ
بڑے

طاہر القادری:

یہ (یعنی اس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد اور اِن کا فیض و ہدایت) اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے اس سے نوازتا ہے، اوراللہ بڑے فضل والا ہے،

English Sahih:

That is the bounty of Allah, which He gives to whom He wills, and Allah is the possessor of great bounty.

1 Abul A'ala Maududi

اللہ زبردست اور حکیم ہے یہ اس کا فضل ہے، جسے چاہتا ہے دیتا ہے، اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے