Skip to main content
وَلَن
اور ہرگز نہ
يُؤَخِّرَ
مہلت دے گا - ڈھیل دے گا
ٱللَّهُ
اللہ
نَفْسًا
کسی نفس کو
إِذَا
جب
جَآءَ
آجائے
أَجَلُهَاۚ
اس کی موت کا وقت
وَٱللَّهُ
اور اللہ
خَبِيرٌۢ
خبر رکھنے والا ہے
بِمَا
ساتھ اس کے جو
تَعْمَلُونَ
تم عمل کرتے ہو

حالانکہ جب کسی کی مہلت عمل پوری ہونے کا وقت آ جاتا ہے تو اللہ اُس کو ہرگز مزید مہلت نہیں دیتا، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے

تفسير