اِنَّ الَّذِيْنَ اتَّقَوْا اِذَا مَسَّهُمْ طٰۤٮِٕفٌ مِّنَ الشَّيْطٰنِ تَذَكَّرُوْا فَاِذَا هُمْ مُّبْصِرُوْنَۚ
inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
وہ لوگ
ittaqaw
ٱتَّقَوْا۟
fear (Allah)
جنہوں نے تقوی اختیار کیا
idhā
إِذَا
when
جب
massahum
مَسَّهُمْ
touches them
چھو جاتا ہے ان کو
ṭāifun
طَٰٓئِفٌ
an evil thought
کوئی خیال
mina
مِّنَ
from
طرف سے
l-shayṭāni
ٱلشَّيْطَٰنِ
the Shaitaan
شیطان کی
tadhakkarū
تَذَكَّرُوا۟
they remember (Allah)
تو وہ نصیحت پکڑتے ہیں
fa-idhā
فَإِذَا
and then
پھر یکایک
hum
هُم
they
وہ
mub'ṣirūna
مُّبْصِرُونَ
(are) those who see (aright)
دیکھنے لگتے ہیں
طاہر القادری:
بیشک جن لوگوں نے پرہیزگاری اختیار کی ہے، جب انہیں شیطان کی طرف سے کوئی خیال بھی چھو لیتا ہے (تو وہ اللہ کے امر و نہی اور شیطان کے دجل و عداوت کو) یاد کرنے لگتے ہیں سو اسی وقت ان کی (بصیرت کی) آنکھیں کھل جاتی ہیں،
English Sahih:
Indeed, those who fear Allah – when an impulse touches them from Satan, they remember [Him] and at once they have insight.
1 Abul A'ala Maududi
حقیقت میں جو لو گ متقی ہیں اُن کا حال تو یہ ہوتا ہے کہ کبھی شیطان کے اثر سے کوئی برا خیال اگر انہیں چھو بھی جاتا ہے تو وہ فوراً چوکنے ہو جاتے ہیں اور پھر انہیں صاف نظر آنے لگتا ہے کہ ان کے لیے صحیح طریق کار کیا ہے